25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:14
امریکہ میں جمی ہو ئی آبشار پر مہم جو ئی
نیویارک… این جی ٹی…ایڈونچر کا شو ق ہو تو نت نئے انداز ڈھو نڈ ہی لیے جا تے ہیں ۔ ان نو جوانو ں کو ہی دیکھ لیجیے جنہوں نے امریکی ریاست Colorado کی جمی ہو ئی آ بشا ر کو سَر کر نے کی ٹھان لی اور بر فیلے ما حول میں خون گرم کر نے کا بہا نہ ڈھو نڈ نکالا ۔سر د ی کے با عث100فٹ لمبی ان آبشاروں کا پا نی بر ف بن گیا تو ان مہم جوؤں نے انہیں پہاڑمانا اور ان پر کو ئہ پیما ئی شر وع کر دی، ہے نا ایڈونچر کے دلچسپ انداز ۔