25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:7
بٹن اور ما ؤ س سے نہیں انگلیوں کی اشا رے پرچلنے والا لیپ ٹاپ تیار
نیویارک… این جی ٹی…یہ زمانہ ہے خوابو ں خیا لو ں کی با توں کو تعبیر ملنے کا ۔جو با تیں پہلے سو چنا ممکن نہیں تھا اب جدید ایجا دات کی بدو لت حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں ۔ا یسی ہی ایک ایجا د یہ نیا لیپ ٹا پ ہے جسے فا صلے پر بیٹھے بیٹھے صرف انگلیوں کی حرکت سے کنٹر ول کیا جا سکتا ہے ۔ اس لیپ ٹاپ پر کا م کر نے کے لیے نہ بٹن دبا نے کی ضر ورت ہے نہ ما ؤ س چلا نے کی، ضرورت ہے تو صرف ہوا میں ہا تھ ہلا نے کی۔ا س میں ایسے حساس سینرز لگا ئے گئے ہیں جو اسکرین کے سامنے ہا تھ ہلا نے پر اس حر کت کو محسو س کر کے اس کے مطا بق عمل کر تے ہیں ۔ یو ں بٹنوں اور اسکرین کو چھوئے بغیر اس لیپ ٹاپ پر کا م کرنا بے حد آ سان بھی ہے اور دلچسپ بھی ۔