تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:32

سبزیوں ، پھلو ں اورکیک سے تیا رکر دہ حیرت انگیز فن پا رے

لندن …این جی ٹی …سبزیا ں اور پھل صرف کھا نے کیلئے ہی نہیں ہو تے بلکہ ان سے منفر د فن پا رے بھی تخلیق کیے جا سکتے ہیں۔اس بات کا عملی نمونہ ایک باصلاحیت فن کار نے کھانے کی مختلف اشیا کی مدد سے شاندار فن پارے تیار کرتے ہوئے پیش کیا جنہیں دیکھ کر کوئی بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس فن کارنے سبزیوں اور پھلوں سمیت کیک، بن اور خالی کین کے ڈبوں کو بھی بطور آرٹ استعما ل کرکے منفرد اشکال کے ایسے فن پارے تیار کئے ہیں جنہیں دیکھ کر فن کار کی مہارت کو داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.