25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:12
پیرس میں بلیوں کے دلداہ افراد کیلئے منفرد کیٹ کیفے
پیرس …این جی ٹی …بلیوں کی معصومیت اور ان کی دلچسپ حرکات ہر انسانی آنکھ کو اچھی لگتیں ہیں۔فرانس کے شہر پیرس میں بلیوں کے دلدادہ افراد کے لئے 'Cafe des Chats' نامی منفرد ایک کیٹ کیفے کھو لا گیاہے جس میں آنے والے افرد کا فی پینے کے ساتھ ساتھ بلیوں سے بھی محظو ظ ہو تے ہیں۔ اس کیفے میں بچے اور بڑے ایک ہی جگہ مو جود مختلف نسل کی بلیوں سے کھیل کر نا صرف دن بھر کی تھکاوٹ دورکرتے ہیں بلکہ بلیوں کے ساتھ وقت گزار کر بلیوں کے شوقین افراد اپنا شوق بھی پو را کرکے محظوظ ہوتے ہیں۔