26 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:22
جاپان میں بچوں اور ہوائی جہا ز کے در رمیا ن رسہ کشی کا مقابلہ
ٹوکیو… این جی ٹی…جاپان کے دارلحکو مت ٹو کیو میں ننھے منے بچوں اور عظیم الشان ہوا ئی جہا ز کے درمیا ن رسہ کشی کا مقابلہ ہوا ۔ اس مشکل مقابلے میں ان کا ساتھ دینے کے لیے ان کے والدین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ تقر یبا ً تین سو بچوں اور ان کے والدین نے ٹو کیو کے Narita Airportپر بو ئنگ طیا رے کو اپنی جگہ سے ہلا ڈا لا ۔اس مشکل مشن کو سرانجام دے کر بچوں نے ثابت کر دیا کہ اگر ما ما،پا پا ساتھ ہو ں تو وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔