26 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:30
نابینا ڈرائیور نے تیز رفتارڈرائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
لندن…این جی ٹی…شوق کا کوئی مول نہیں ہے۔بر طا نیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نابینا شخص نے تیز رفتار ڈرائیونگ کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ Mike Newman نامی اس شخص نےLeicestershireکے Bruntingthorpe Proving Ground ایئرپورٹ کے رن وے پر ایک سو چھیا سی میل فی گھنٹہ کی رفتارسے چلاکرنیا 2010 میں بنا یا گیا ریکا رڈ تو ڑ ڈالا ہے۔