27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:13
LED روشنیوں سے بنا سور ج نما فن پا رہ
ناروے… این جی ٹی…سر دیوں کے مو سم میں بھی گر میوں کا لطف اٹھا نے کے لیے نا روے کے فنکا روں نے LED رو شنیوں سے سو رج نما فن پا رہ تیا ر کر لیا ہے ۔ تین میڑ قطر پر محیط یہ LED سورج مختلف رنگ بدلتے ہو ئے کبھی طلو ع اور کبھی غروب ہو تے سورج کا منظر پیش کر تا ہے ۔ ا س منفرد فن پارے کو نا روے کے گلی کو چوں میں نما ئش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جہاں سر د مو سم میں یہ گر میوں کا ما حو ل پید ا کر دیتا ہے ۔