27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:38
نیویارک میں320 فٹ لمبی دنیاکی طویل ترین پکنک ٹیبل
نیویارک …این جی ٹی …امریکی شہرنیو یارک میں 320 فٹ طویل پکنک ٹیبل سجا کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاگیا ۔اس کارنامے کو سر انجام دینے کیلئے ساحلِ سمندر کے کنارے لکڑی سے بنی ایک طویل ترین ٹیبل اوراس کے ساتھ کر سیوں کوایک قطار میں رکھا گیا جس کے گر د بیک وقت سیکڑوں افراد باآسانی بیٹھ کرپکنگ منا سکتے ہیں۔دنیا کی سب سے طویل ترین پکنگ ٹیبل کی حیثیت سے اسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔