تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:49

ننھی بچی سے گیند چھین کر خو ش ہو نے والی خا تون تنقید کا نشا نہ

نیویارک… این جی ٹی…بیس بال کے ایک میچ میں ننھی بچی کے ہا تھوں میں آنے والی گیند چھین کر بچی کو رلادینے والی خا تون کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ یہ واقعہ امریکہ میں جا ری بیس بال کے ایک میچ میں پیش آ یا جہا ں ایک کھلا ڑی کا غلط شا ٹ لگنے پر گیند نے شا ئقین کے سیٹوں کا رخ کر لیا جسے اپنی طر ف آ تے دیکھ کر ایک ننھی بچی نے فوراً ہا تھ پھیلا دیے ۔ اس موقع پر مو جودایک خا تو ن نے تیزی سے گیند بچی کے ہا تھوں میں آتے ہی اس سے چھین لی اور اپنے دوستوں کے ساتھ تا لی پر تا لی ما رکر خو شی کا ا ظہا ر بھی کیا ۔خا تو ن کی اس حرکت کے جو اب میں بچی تو سوائے رو کرچلے جا نے کے علاوہ کچھ نہ کر سکی لیکن ان کے اس غیر اخلاقی رویے پر انہیں عوام کی جا نب سے سخت تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے انہیں لالچی اور خودغر ض قرار دیا جا رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.