تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:54

ملا ئشیا میں انجینئر ز کے ما بین منفرد اڑن مشینیں بنا نے کا مقابلہ

کوالالمپور … ملائیشیا میں ایک الیکٹرک کمپنی نے انجینئر ز کے درمیان منفرد اڑن مشین بنا نے کامقابلہ منعقد کر وایا، اس مقابلے میں برطانیہ اور جنو ب مشرقی ممالک کے انجینئرز نے حصہ لیا اور ہیلی کا پٹر زاور ڈرون طیا ر و ں کی طر ز پر مختلف انداز کی اڑن مشینیں تیار کیں ۔ا ن مشینوں کے اڑنے کی صلاحیتوں کا امتحان بھی منفرد انداز میں لیا گیا جس میں انہیں ہو ا میں معلق دو غباروں کے درمیان سے ان سے ٹکر ائے اور پھا ڑے بغیر گزرنا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.