تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:8

ننھے منھے بچوں کے کیک کھانے کے انوکھے اور دلچسپ انداز

نیویارک…این جی ٹی…سونے اور کھانے پینے سے لے کر بچوں کا ہر کام کرنے کا طریقہ بڑوں سے کافی ہٹ کر ہوتا ہے او ر معاملہ جب کیک کھانے کا ہو تو ان کے انداز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں نظر آنے والے کیک کھاتے ننھے منھے بچوں کو ہی دیکھ لیں کہ جن کا بس نہیں چل رہا کہ سارے کا سارا کیک ایک ہی نوالے میں ہڑپ کر جائیں۔ان کی بے تابی اور بے صبری کا عالم اپنی جگہ لیکن ان کا یہ معصوم اور دلچسپ انداز دیکھنے والوں کو مسکرانے پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے دل بھی موہ لیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.