تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:15

سوئز ر لینڈ کی لو مڑی ،جس نے گولف کے کھلاڑیوں کی نام میں دم کردیا

برن…سوئزر لینڈ میں ایک لو مڑی نے اپنی چالاکیوں سے گولف کے کھلاڑیوں کی ناک میں دم کیا ہو ا ہے۔یہ لو مڑی گالف کلب میں کھیل شروع ہوتے ہی کھلاڑیوں پر نظر لگا کر بیٹھ جاتی ہے اور جیسے ہی کھلاڑی گیند کو ہٹ کرکے دور پھینکتے ہیں تو یہ ان سے پہلے ہی گیندکے پاس پہنچ کر اسے اپنے منہ سے اٹھاکر بھاگ جاتی ہے۔کھیل میں غیر ضروری مداخلت اس لومڑی کا معمول بن چکا ہے اور اب تک چند دنوں کے دوران یہ گولفرز کی 100سے زائد گیندیں اٹھا کر فرار ہو چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.