تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:21

بلند و بالا عمارتیں جنہیں سیکنڈوں میں گرا دیا گیا

نیویارک… این جی ٹی…بلندو بالا اور کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کرنے میں تو مہینوں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں گرانے کے لئے چند سیکنڈ بھی بہت ہوتے ہیں۔یقین نا آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیجئے جس میں دنیا کی چند عمارتوں کو مہندم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جنہیں ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اڑا دیا گیا۔ان میں سے چند تو پرانی کہہ کر اڑا دی گئیں جب کہ کچھ بلڈنگز ایسی بھی تھیں کہ جو مالکوں کو ڈیزائن پسند نا آنے پر سیکنڈوں میں ہی ملبے کا ڈھیر بنا دی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.