تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:21

ساکربال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ

نیویارک… این جی ٹی…کچھ لو گو ں کو ہر کام کچھ کھر ے انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان ۔ شعبد ہ بازی تو بہت سے لو گ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گر ی سب کو نہیں ا ٓ تی۔ ذرا دیکھیے تو یہ نو جوان کیسی مہارت سے ساکر بال انتہائی تیزی سے اپنے ہاتھوں اور کندھوں گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ تین سے پانچ بالز ایک ساتھ اُچھالتے ہوئے ایسی ٹرکس کا مظاہرہ کرتا ہے کہ کیا مجال جواس کا توازن بگڑجائے یا ایک بھی گیند زمین پر گِرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.