30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:43
کینیڈا میں ہا ٹ ائیر بلو ن فیسٹول
اوٹاوہ…این جی ٹی …کینیڈا کے صوبے Altberta میں گر م ہو ا کے غباروں کے میلے کا انعقاد کیا گیا ۔ ہائی ریور کے ساحل پر منعقد کیے گئے اس میلے میں منفرد اور خوبصورت اشکا ل کے غبارے شامل تھے جن کے اڑان بھر نے سے آ سمان دلکش رنگوں سے سج گیا ہے۔ میلے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعدا د میں افراد یہا ں موجود تھے جبکہ اس میلے میں جیتنے والے غبا روں کو براز یل میں ہونے والے عالمی ہا ٹ ائیر بلو ن فیسٹول میں حصہ لینے کا مو قع ملے گا۔