تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:43

بر طانیہ میں بھوس بھرے جا نوروں کے فن پاروں کا منفردمیوزیم

لندن …این جی ٹی …بر طا نیہ میں بھوس بھرے جا نوروں کے فن پاروں کا منفردمیوزیم قائم کیا گیا ہے۔ اس میوزیم میں ما ڈلز کی طر ح سجی سنوری بلیاں،چوہے،مینڈک،گائیں اور خرگوش کے مختلف مجسمے نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں جن میں بھو سہ بھر کر انہیں کھڑا کیا گیا ہے۔ ڈائینگ ٹیبل کے گرد بیٹھی چا ئے پیتی بلیوں، پو لیس بنے چو ہوں، اسکول کے ڈسک پر کتاب پڑھتے خرگوشوں اور جھو لا جھولتے مینڈکوں کو دیکھ کر حقیقت کا گما ن ہو تا ہے۔ انسا نوں کی طر ح زندگی بسر کر تے ان Stuffed Animalsکو اس میوزیم میں دیکھ کر بچوں اور بڑوں کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ جا تیں ہیں جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.