تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:11

امریکہ میں بڑوں نے 3 پہیوں والی سائیکل چلا کر ریس لگائی

نیویارک… این جی ٹی…امریکہ میں خطروں کے کھلاڑی نو جوانوں نے ایک ایسی انوکھی ریس کا اہتما م کیا جس میں ان سب نے اپنے بچپن کی یادیں تازہ کی۔اس ریس کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سب نے تین پہیوں والی چھوٹی سائیکل پر بیٹھ کر پہاڑوں اور نا ہموار راستوں پر چلا کر اپنی صلاحیت کا مظاہر ہ کیا ۔ بڑوں نے بچہ بن کر اس ننھی منی سائیکلوں کو ڈھلوانوں پر چلانے کی کو شش کی جس میں کئی کھلاڑیوں نے چو ٹیں بھی کھائی لیکن وہ بچپن ہی کیا جس میں کھیل کے دوران چوٹ نہ آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.