تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:38

ایکسیکنڈکے اندرریوبکس کیوب حل کر نے والا جدیدروبوٹ

نیویارک …این جی ٹی …ریوبکس کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بے حد مشکل ہوتا ہے تاہم اب ایسے روبوٹس تیار کے جارہے ہیں جو انسا نوں سے کئی گنا تیزی سے ریوبکس کیوب حل کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کے ذہین دماغوں نے ایک ایساجدید روبوٹ ڈیزائن کرلیا ہے جوانتہائی تیز رفتاری سے ریوبکس کیوب حل کرنے کی قابلیت رکھتا ہے۔ یہ تیز رفتار جدیدروبوٹ اپنے چھ روبوٹک ہاتھوں کی مدد سے فقط ایک سیکنڈ کے اندر اندرریوبکس کیوب کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اب تک کے بنائے گئے تمام روبوٹس میں سب سے تیز ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.