تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:26

بریسٹ کینسر آ گا ہی،امریکا میں ریسنگ ٹریک کو گلا بی رنگ دیا گیا

نیویارک …این جی ٹی …امریکی ریاست نا رتھ کیر ولینا میں بریسٹ کینسر آ گا ہی مہم کے تحت کاروں اور ریسنگ ٹریک کو گلا بی رنگ دیا گیا ۔ اس مہم میں ریسنگ کار ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ بر یسٹ کینسر کو شکست دے کر صحت یا ب ہو نے والی مر یضو ں نے بھی حصہ لیا۔ اس مو قع پر نہ صرف کارو ں اور مو ٹر وے کو گلا بی رنگ دیا گیا بلکہ اس تقریب میں شامل سب مرد اور عورتوں نے بھی گلا بی لبا س ہی پہنے ہو ئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.