تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 19:28

چین میں اپنا موسم اور بادل والا غار دریافت

بیجنگ…چین میں مہم جو افراد نے ایسا غار دریافت تیار کیا ہے جس کا اپنا موسم کا نظام ہے۔چین کے صوبے Chongquing چونگ قنگ میں 15 مہم جو افراد پر مشتمل ٹیم نے ایک غار دریافت کیا ہے جس کا اپنا الگ موسم کا نظام ہے۔ بظاہر چھوٹا نظر آنے والا یہ غار اندر سے اتنا وسیع ہے کہ اس غار میں بادل موجود ہیں۔ Er Wang Dong غار51 ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ غار میں ہر طرف سبزہ ہے ،جس میں پودے بلکہ درخت بھی ہیں ، دریا کا پانی بھی ہے اس سے اٹھتے ہوئے بادل بھی ،،یہ غاراتنا بڑا ہے کہ اس میں چھوٹی پہاڑیاں بھی نظر آتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.