4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:17
خطرناک ترین مگرمچھ کی انسان سے دوستی
لندن… این جی ٹی…بر طانیہ میں 66سالہ شخص نے ایک 5فٹ لمبے خطر ناک ترین مگر مچھ سے پکی دوستی کر لی ہے ۔یہ مگر مچھ2007 سے اس شخص کے ساتھ اسی کے گھر میں ایک دوست کی طرح آزادانہ رہ رہاہے۔دور دراز سے لوگ ان کی دوستی کے چر چے سن کرانھیں دیکھنے کیلئے آتے ہیں جوکہ بے مثال ہے۔یہ مگر مچھ بھی اپنے مالک کا اس قدر عادی ہو چکاہے کہ ناصرف اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ اس کی دی گئی ہدایات کو سمجھتا بھی ہے۔