4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:28
امریکا:بینا ئی سے محروم فٹ با ل کمنٹیٹر
نیویارک …این جی ٹی …آنکھوں سے دیکھ کر کسی کھیل کی کمنٹری کرنا مشکل نہیں لیکن امریکا میں ایک نا بینا فردنے فٹ با ل میچ میں کمنٹیٹر کے فرائض سرانجا م دینے شروع کر دیئے ہیں ۔ امریکی ریا ست کینٹکی کا رہا ئشی پیشے کے لحا ظ سے بنیا دی طور پر جج ہے جو چھٹی والے دن شو قیہ فٹ بال میچز کی کمنٹری کر تا ہے ۔ یہ گر اؤ نڈ میں جا ری میچ اپنی آ نکھوں سے تو نہیں دیکھ سکتا اس لیے میچ کی صورتحال اسے ایک ساتھی مددگار بتا تاہے جسے وہ نہا یت روانی سے مائیکروفون پر نشر کر تا ہے ۔ کمنٹری کرنے کا اس کا انداز اور لہجہ اتنا منفرد اور بہترین ہے کہ میدا ن میں مو جو د بیشتر شائقین کو انداز ہ تک نہیں ہوتا کہ یہ کمنٹری کوئی نا بینا فرد کر رہا ہے ۔