تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:54

کیوبا میں جڑواں افراد کی ایک ساتھ سڑ ک پر پریڈ

ہوانا…کیوبا میں جڑواں افراد نے ایک ساتھ سڑ ک پر پریڈ کرکے ہمسایوں کو حیران و پریشان کردیا، کیوبا کے دارالحکومت ہوانامیں ایک ساتھ درجن بھر جڑواں افراد کے جوڑے سڑک پر نکل آئے ، اور گلیوں میں واک کی ، تو دوسرے لوگ بھی اس نظارے کو دیکھ کر حیران رہ گئے ، چھوٹے بڑے مردو خواتین ہر عمر کے جڑواں موجود تھے۔ چھوٹے بچے تو ہو بہو ہم عمر و ہم شکل تھے ، جو فٹبال کھیلتے رہے، جبکہ بزرگ افراد ہم عمر تھے ، پریڈ کے دوران روایتی موسیقی بھی بجتی رہی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.