تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 19:8

فیصل آباد میں بکروں کا مقابلہ 7من وزنی’ کالا لاہوریا‘نے جیت لیا

فیصل آباد …فیصل آباد میں لاہور کے 7 من کے بکرے نے وزن کے مقابے میں میدان مارلیا۔فیصل آباد کے علاقے جناح کالونی میں قربانی کے جانوروں کے حسن اور وزن کا مقابلہ ہوا م،مقابلے میں فیصل آباد اور لاہور سے ایک سے بڑھ کر ایک جانور لائے گئے۔ پہلے ہوئے بکروں کے مقابلے ہوئے جس میں لاہورسے لایا گیا278 کلو سے زائدتقریباً7من وزنی بکرے کالا لاہوریا سب پر بازی لے گیا۔ بیلوں کے مقابلوں میں فیصل آباد کے بیل ٹائی ٹینک نے سب کو پچھاڑ دیا۔ٹائیٹینک کا وزن 1800تقریباً 45کلو نکلا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.