4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 21:49
شا پنگ کا رٹس سے بنا دلچسپ جھو لا
روٹرڈیم …جھولا یو ں تو ایک دلچسپ تفریح ہے اور اگریہ بنا ہی منفرد اندا ز میں ہو تو مز ہ اور بڑ ھا جا تا ہے ۔ ایسا ہی ایک کچھ یہ شا پنگ کا رٹس سے بنا جھولا بھی ہے ۔ہا لینڈ کے ایک شہر میں معروف شا ہراہ پر یہ منفرد جھو لا نصب کیا گیا ہے جس میں ایک گھومتے ہو ئے ستو ن کے گرد شا پنگ کارٹس لگا کر اسے جھولے کی شکل دے دی گئے ۔ اس دلچسپ جھولے میں آ تی جا تی خواتین تو اپنے بچوں کی بٹھا کر خو ش ہو تی ہی ہیں بچوں کی بھی مزے آجا تے ہیں ۔