تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:39

نیوزی لینڈ کا جھلملاتاجگمگاتا دلکش غار

ویلنگٹن… این جی ٹی…قدرت کا ئنا ت میں فطر ی خوبصورتی اور دلفریب نظا رے دکھا کر اپنی خدا داد صلا حیتوں کا مظا ہر ہ پیش کر تی ہے۔ایسے ہی انوکھے غار نیوزی لینڈ میں موجود ہیں جس میں داخل ہوتے ہی گمان ہوتا ہے جیسے ستاروں کی نگری میں قدم رکھ دیا ہو ۔دلکش اور حیرت انگیز نظا روں سے مزین اس غا ر میں مو جو د مختلف رنگو ں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو تا ہے کہ جیسے قوس وقزاح کے رنگ اس میں بکھیر دئیے گئے ہوں۔یہ غا ر اپنی انفرادیت اور رنگوں کی دلکشی کے با عث سیا حوں کا دل بھی مو ہ لیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.