5 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:16
ٹرین کے اندر با رش سے مسا فر حیران وپریشان ہوگئے
نئی دہلی…بھارت میں ٹرین کے اندربیٹھے مسا فر اس وقت حیران رہ گئے جب ٹرین کے اندر اچانک بارش شر وع ہو گئی ۔ یہ شرارت تھی پلیٹ فار م پر نصب ایک پا ئپ کی جو کچھ اس طر ح لیک ہو ا کہ پا نی کی بو چھا ر سیدھی کھڑکیوں میں سے مسا فروں کو گیلا کر تی چلی گئی ۔ بیچارے مسا فر تو اس چکر میں گیلے ہوگئے لیکن ٹرین انتظا میہ کے مزے آگئے جن کی ٹرین چلتے چلتے ہی خو د کا ر طور پر دھل دھلا کر صا ف ہو گئی۔