تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:2

ریت سے شاندار فن پارے تخلیق کرنے والا انوکھا فنکار

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو دنیا ماہر فنکاروں کی کوئی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے فن کے مظاہرہ کے لئے ایسے ایسے طریقے اختیار کرتے ہیں کہ ان کی صلاحیتیں دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہیں۔اس کی تازہ ترین اس آرٹسٹ نے پیش کی ہے جو مختلف رنگوں کی ریت کو شیشے کے جار میں اس انداز سے ڈالتا ہے کہ جار بھر جانے کے بعد آرٹ کے شاندار نمونے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔فن کے اس انوکھے اور شاندار مظاہرہ کو دیکھ کر لوگ پہلے تو حیرت کا اظہار کرتے ہیں اور پھر بے اختیار داد دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.