تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 0:57

خود کو ڈوگی میاں سمجھنے والا انوکھا دریائی بلا

نیویارک…این جی ٹی…پالتو کتوں کو اپنے مالکان کیساتھ مختلف کھیل کھیلتے تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن اس وڈیو میں نظرآتا یہ دریائی بلا بھی کسی سے کم نہیں ہے۔یہ دریائی بلا اپنے مالک کو دیکھتے ہی یوں اس کی جانب لپک کرایسے قدموں میں لوٹ پوٹ ہونے لگتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔اب یہ تو نہیں معلوم کہ کیوں یہ دریائی بلا خود کو ڈوگی میاں سمجھنے لگا ہے لیکن اس کی انوکھی صلاحیت ہے کی داد تو دینی ہی پڑے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.