8 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:11
بر طانیہ میں مٹی ،کیچڑ اور مشکل رکا وٹوں کوپار کر نے کی ریس
لندن…بر طا نوی کا ؤنٹی Cheshire میں مٹی،کیچڑ ، پانی اور مشکل رکا وٹو ں کو پا ر کر نے کے سخت ترین مقابلے کاانعقا د کیا گیا ۔ ough Mudder کے نا م سے ہونے والے اس مقابلے میں سیکڑوں مر دو خواتین نے حصّہ لیااور کیچڑ سے بھر ے گڑھے ، بجلی کے کھمبے، رسی کے جال، خاردار تاریں اور کرنٹ دوڑتے تاروں جیسی مشکل رکاوٹیں پا ر کر کے خو د کو مضبو ط ترین ثا بت کر نے کی کو شش کی۔