تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:11

اپنی ممی کی خوراک پر خواب ِخرگوش کے مزے لیتے ننھے ہاتھی میاں

نیویارک… این جی ٹی…سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ہے۔ذرا اس ننھے ہاتھی میاں کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی ماں کی خوراک پر ایسی بے خبری سے سوئے کہ آس پاس سے بھی بے خبر ہوگئے۔ ہتھنی پہلے تو اس خیال سے انتہائی آرام سے چارا کھاتی رہی کہ ننھے میاں کی نیند میں خلل نا آجائے لیکن جب معاملہ برداشت سے با ہر ہوا تو انہیں بالاآخر انہیں چھوٹو میاں کو جگانا ہی پڑا جنہوں نے اس بات کا ذرا بھی برا نہیں منایا اور کھیل کود میں مگن ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.