تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:34

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار

نیویارک …این جی ٹی …گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ اس کار پر بالکل صادق آتا ہے جو پل بھر میں رنگ بدل کر دیکھنے والے کو حیران کردیتی ہے۔یہ جادو ہے نہ نظروں کا دھوکہ بلکہ حقیقت ہے جس میں سارا کا سارا کما ل اس کار کی بیرونی باڈی پر کیے گئے پینٹ کاہے جو درجہ حرارت تبدیل ہونے پر رنگ بدل لیتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.