9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:50
کرتب دکھاتی ہوئے گاڑی بری طرح حادثے کا شکار
نیویارک…این جی ٹی…کرتب دکھا نا کوئی بری بات نہیں لیکن ہر چیز میں اعتدال اور احتیاط بہت ضروری ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔تصویر میں نظر آنے والے عرب ڈرائیور نے تیز رفتار میں گاڑی چلاتے ہوئے ڈرفٹنگ کرنے کی کوشش کی لیکن اس پر قابو نا رکھ پایا اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔خوش قسمتی اتنے برے حادثے کا شکار ہونے کے بعد بھی گاڑی میں سور لوگ کسی بڑے نقصان سے بچ گئے لیکن ان کو سبق ضرور بل گیا۔