تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 5:6

دو نو ں ہا تھوں سے مصّوری کر نے والادنیا کا تیزترین فن کا ر

ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…ہالینڈ کاThijme Termaat نا می نو جو ان ایک ایسا انو کھا فن کا ر ہے جو دو نو ں ہا تھوں سے ایک ساتھ مصوری کر سکتاہے ۔ Termaat بیک وقت اپنے دونو ں ہا تھوں میں رنگ کی پینسلیں پکڑ کر اس تیزر فتا ری سے فن پا رے بنا تا ہے کہ دیکھنے والا حیرا ن رہ جا تا ہے۔یہ نوجوان اسکول کے زمانے سے دونوں سے ہا تھوں سے مصوری کر نے کی مشق کر رہا ہے اور اب اس فن میں اتنی مہا رت حا صل کرچکا ہے کہ انتہا ئی کم وقت میں مکمل تصویر تخلیق کر لیتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.