تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 5:38

گولف کے 3سالہ ننھے کھلاڑی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

ڈبلن…این جی ٹی…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ مہارت اور قابلیت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا بلکہ یہ تو کسی بھی عمر میں حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کا عملی نمونہ آئر لینڈ کے شہر ڈبلن سے تعلق رکھنے والا مائیکل پیٹن نامی یہ تین سالہ بچہ پیش کررہا ہے جس نے گالف کھیلنے میں ماہرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرکے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔یہ ننھا کھلاڑی اس طریقے سے بال کو ہٹ کرتا ہے کہ وہ سیدھی اپنے ہدف تک جا پہنچتی ہے،ننھے کھلاڑی کے اس انوکھے ٹیلنٹ کی یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر مقبولیت کی منازل طے کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.