9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:48
فضا ئی آ لو دگی کا خا تمہ کر نے والی منفرد عما رت
میکسیکو سٹی …میکسیکو کے دا رلحکومت میکسیکو سٹی میں ایس منفرد عمارت تعمیر کی گئی ہے جو فضا ئی آ لو دگی کا خاتمہ کر نے کے اہم کر دار ادا کر تی ہے ۔ جرمنی کے ماہر ِ تعمیرا ت کے تیار کر دہ اس اسپتا ل کانہ صر ف انداز تعمیر دلکش ہے بلکہ اس کی تعمیر میں ایسے کیمیکل استعما ل کیے گئے ہیں جوآ لو دہ فضا ء کو صا ف کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں ۔ جب زہریلے اجزاء سے بھر ی ہوا اس عمارت سے ٹکر اتی ہے تو اس پر کیا گیا رنگ میں مو جو د کیمیکل ہوا میں مو جو د زہر یلے اجزاء سے مل کر انہیں غیر مضر صحت اجزاء میں بد ل دیتا ہے اور یو ں شہر کی آلودہ فضا ء صحت بخش ہو جا تی ہے ۔