تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:36

گا ئے کی صفا ئی اور دُھلا ئی کیلئے آٹومیٹک مشین

اسٹاک ہوم …این جی ٹی …سو ئیڈن میں ایک ایسی خودکا ر مشین متعارف کر وائی گئی ہے جس کے ذریعے کا روں کی طرح اب گا ئے کی صفا ئی اورمساج کاکام بھی آٹومیٹک طریقے سے کیاجاتا ہے۔ما ہر ین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس مشین کے ساتھ منسلک نر م وملا ئم برش کی مددسے گائے کی صفائی کر نے سے نا صرف گائے کی صحت بہتر ہو تی ہے بلکہ اس کے خون کی روانی میں بھی اضا فہ ہو تا ہے جس کے نتیجے میں گا ئے 3.5فیصد اضافی دودھ دیتی ہے۔گائے کی آٹومیٹک صفائی کر نے والی مشین کے مثبت نتا ئج کے بعد اب یورپی ممالک میں بھی اسکی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.