تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:52

تام چینی سے بنا نایاب برتن 18 ملین ڈالر میں فروخت

ہانگ کانگ …این جی ٹی …ہانگ کانگ میں منعقد کی گئی ایک عام نیلامی میں 15ویں صدی کا نایاب و قیمتی تام چینی سے بنا ایک برتن18 ملین ڈالر میں فروخت کر دیا گیا ہے۔ سفید اور نیلے رنگت والے اس دلکش برتن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے پندرہویں صدی میں چینی شہنشاہ Chenghua نے استعمال کیا ہے۔اس کی نیلامی میں دنیا بھر سے آئے لو گوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیاتاہم قرعہ فال18 ملین ڈالر کی بولی لگانے والے شخص کے نام کا نکل آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.