تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:20

رنگ بکھیرتی اسکیٹ بورڈنگ

نیویارک…این جی ٹی…اسکیٹنگ اور رنگوں کا آپس میں کوئی تعلق تو نہیں لیکن ان نو جوانوں کی تو کیا ہی بات ہے جنھوں نے رنگوں اور اسکیٹنگ کا آپس میں ملاپ کر کے یہ دلچسپ وڈیو ریکارڈ کی ہے۔ان تینوں نو جوانوں نے مختلف رنگوں کے پاؤڈر کو اسکیٹ بورڈ پر پھیلا کر نا صرف اسکیٹنگ کی بلکہ بورڈ کو پاؤں سے اچھال کر ایسا گھمایا کہ سارے رنگ ہوا میں بکھر گئے۔اس منظر کو ریکارڈ کر کے سلو موشن میں چلا یا گیا تاکہ دیکھنے والے ان رنگوں کی دلکشی کو دیکھ سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.