تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:52

اب اوون میں نہیں تھری ڈی پرنٹر سے بنے گا مز یدار پز ا

نیویارک…این جی ٹی…امریکی سا ئنسدانوں نے ایسا تھری ڈی پر نٹر ایجا د کیا ہے جو مزیدار پز ا تیار کر سکتا ہے ۔اس پرنٹر میں روشنا ئی کی جگہ پزا کے سا رے اجزا ء یعنی مید ہ،کیچپ اور دیگر اشیا ء ڈالی جا تی ہیں جنہیں یہ پر نٹر ایک خا ص ترتیب سے دھا ت کی پلیٹ پر ڈالتا جا تاہے ۔ مخصو ص نظا م کے ذریعے یہ پر نٹر نہ صرف پزا کی تر کیب بلکہ اس شکل و صورت سے بھی واقف اسی لیے بلکہ درست پیز ا بنانے کا ما ہر ہے ۔ تما م اجزا ء سیٹ ہونے کے بعد یہ دھا تی پلیٹ گر م ہو نا شروع ہو تی اور چند ہی منٹو ں میں مز یدار پزا تیا ر ہو جا تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.