تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:56

دنیا کے پہلے پلاٹینیئم سے بنے جوتے 70 ہزار پاؤنڈ میں فروخت کے لئے پیش

لندن…این جی ٹی… پلاٹینیئم کا شمار دنیا کی چند مہنگی ترین دھاتوں میں ہوتا ہے لیکن اب اس سے بنے جوتے بھی مارکیٹ میں آگئے ہیں۔جی ہاں لندن کے ایک اسٹور میں پلاٹینیئم سے بنے دنیا کے پہلے جوتے فروخت کے لئے پیش کر دئیے گئے ہیں جن کی قیمت 70 ہزار پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔4 سال کی مدت میں تیار ہونے والے ان جوتوں میں ہیروں کا استعمال بھی کیا گیا ہے اور انہیں تیار کرنے والوں نے ایک ہزار سال گارنٹی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.