10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 16:3
اگر آپ دیڑھ سو فٹ اونچائی پر ہوا میں معلق ہوجائیں تو
نیویارک…امریکا کی ریاست فلوریڈا میں رولر کوسٹر تکنیکی خرابی کے باعث اس وقت رک گئی جب رولر کوسٹر ٹرین عمودی حالت میں تھی۔رولر کوسٹر میں بارہ افراد سوار تھے۔ دو گھنٹے تک رولر کوسٹر میں پھنسے رہنے کے بعد ان افراد کو بحفاظت نکا ل لیاگیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔