تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 21:26

دنیا کی سب سے کیوٹ بی مانو۔لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

بیجنگ …بی مانو کی دل موہ لینے والی حرکات اور شرارتوں کیوجہ سے اسے ایک بہترین پالتو جانورتسلیم کیا جاتا ہے لیکن چین سے تعلق رکھنے والی اس بلی کو تو دنیا کی سب سے کیوٹ بلی قرار دیا جا رہا ہے۔ آن لائن لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنی" اسنوپی "نامی کیوٹ بی مانو ابھی کچھ مہینوں کی ہے لیکن اپنی دلچسپ حرکات اور معصومیت کی وجہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پرلاکھوں افراد کو اپنا مداح بنا چکی ہے۔آنکھوں میں شرارت اورچہرے پر مسکراہٹ سجائے اس ننھی بلی کی تما م تصاویر اور ویڈیوز لوگ بڑی تعداد میں دیکھ کر پسند کر رہے ہیں جسکے بعداب اسنوپی دیکھتے ہی دیکھتے باقاعدہ ایک اسٹار بن گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.