تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:52

1 منٹ میں 110بو تلوں کے ڈھکن کھولنے کا عالمی ریکارڈ قائم

ٹیکساس…این جی ٹی…امریکی ریاست ٹیکساس(Texas) میں ایک شخص نے 1 منٹ کے دوران 110بو تلوں کے ڈھکن کھول کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔Benjamin Pilon نامی اس نو جوان نے نہایت پھرتی کامظاہرہ کر تے ہوئے صرف 60سیکنڈکے مختصروقت میں کسی بھی وقفے کے بغیر 110بو تلوں کے ڈھکن کھول کریہ کارنامہ سرانجام دیا جسے گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.