تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:40

سڑ ک پر پٹا ئی ۔۔۔یہ ہے انجا مِ بے وفا ئی

ہانگ کانگ …این جی ٹی …کر و گے بے وفائی تو ہو گی سڑ ک پر پٹا ئی ۔یہ سبق سیکھاہا نگ کا نگ میں راہ گیروں نے جہاں ایک لڑ کی نے دھو کہ دینے پر سرِ عام اپنے بو ائے فرینڈ کو پٹا ئی کر ڈالی ۔ان محترمہ کو جب پتا چلا کہ ان کی غیرمو جو دگی میں ان کے بو ائے فرینڈ کسی اور لڑ کی سے ملا قاتیں کر رہے تو بیچ سڑک انہوں نے بے چا رے کے چہر ے پر تھپڑ وں کی بارش کر ڈا لی جبکہ اس دوران اس ’لو ٹرائی اینگل ‘کی تیسر ی لڑ کی بھی وہیں مو جو د تھی ۔ عجب با ت یہ ہے کہ بے چا رہ لڑ کا بھی بڑ ی شر افت سے سر جھکا ئے پٹتا رہا اور صرف یہی کہتا رہا کہ ما رنے سے پہلے اس کی با ت تو سن لو، ا س نے کسی لڑکی سے کو ئی ملا قات نہیں کی، لیکن دبنگ محترمہ نے ا ن کی ایک بھی نہ سنی اور اپنا غصہ اس وقت تک نکا لتی رہیں جب تک پو لیس نے آ کر انہیں گر فتار نہ کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.