11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:48
پرانی کتا بوں کو تراش کر تیار کر دہ مجسمے
اوٹاوہ …ایک کینیڈین آرٹسٹ نے پر انی کتا بوں پر تراش خراش کرتے ہوئے ان کے دلچسپ مجسمے تیا ر کیے ہیں۔ آرٹسٹ نے کئی پر انی کتابیں ایک ترتیب میں رکھ کر مختلف اوزاروں سے کاٹ کر یہ دیدہ زیب مجسمے تخلیق کیے ہیں۔ قدرتی مناظر کی ترجمانی کرتے ان مجسموں کی خاص با ت یہ ہے کہ حیرت انگیز طور پر ان کی تیاری میں کتا بوں کے علاوہ کسی بھی قسم کے دوسرے میٹریل کا استعمال نہیں کیا گیا۔ان مجسموں کو دیکھ کر با لکل بھی احساس نہیں ہو تا کہ انہیں کتا بوں سے بنایا گیا ہے لیکن ان مجسموں کی پشت پر کتا بوں کا بقیہ حصہ اس حقیقت سے پر دہ اٹھا دیتا ہے۔