تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:9

بر طانوی خاتون نے ایک ہزار سے زائد کیتلیاں جمع کرلیں

لندن …این جی ٹی …ویسے تو خواتین کو گھر کیلئے کھانے کے برتن خریدنے اور جمع کر نے کا شوق ہوتا ہی ہے لیکن بر طانیہ میں ایک ایسی خاتون بھی ہیں جو صرف اور صرف چائے کی کیتلی ہی کی دیوانی ہیں۔اس خاتون نے14 سال میں ایک ہزار سے زائد چائے کی کیتلیوں کا خزانہ اپنے گھر میں جمع کر لیا ہے۔اس کے پاس مختلف سائز،رنگ اور اشکال کی کیتلیاں مو جود ہیں جو لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.