تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 20:44

کھانے کے ٹیبل کی سجاوٹ: ٹیبل نیپکنز کی مدد سے تیار کردہ آرٹ

میڈرڈ …ماہرِ فن تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے ہسپانوی آرٹسٹ سے کرواتے ہیں جوکھانے کی میز پر رکھے جانے والے رومال سے ایسا آرٹ ورک تیار کرتا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔48سالہ Joan Sallasنامی آرٹسٹ سفید رنگ کے نیپکنزکی اس مہارت سے تہہ بندی کرتا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے کئی فٹ اونچے دلچسپ شاہکار تیار کر ڈالتا ہے ۔دنیا کا بہترین نیپکین فولڈر قرار دیا جانیوالا جان اب تک رومال کی تہہ بندی کرتے ہوئے کئی مجسمے اور لینڈ مارک تیار کر چکا ہے جو اسکی فنی صلا حیت کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.