تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 20:44

دنیاکا سب سے بڑا ڈمپر ٹرک، سا ڑھے چا ر سو ٹن کچر ااٹھاسکتا ہے

منسک …بیلا روس میں دنیا کاسب سے بڑ ا ڈمپر ٹرک تیار کر کے عالمی ریکا رڈ قائم کر دیا گیا ہے ۔ کچر ااٹھانے والا یہ دنیا کا سب سے عظیم الشان ٹرک ہے جس کی لمبا ئی پینسٹھ فٹ اور اونچا ئی چھبیس فٹ ہے جبکہ اس میں چند کلو نہیں بلکہ چا ر سو پچا س ٹن تک کچر ا سما سکتا ہے ۔ Belaz 75710 نامی یہ ٹر ک عام حا لت میں چالیس جبکہ مکمل لو ڈ ہونے کے بعد پچیس میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے سفر کر سکتا ہے جبکہ یہ سو لہ ہزار فٹ تک کی بلند ی پر منفی پچا س ڈگری درجہ حرارت میں بھی کا م کر نے کے صلا حیت رکھتا ہے ۔ اس ڈمپر کو سن دو ہز ار پندرہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.