تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 21:0

تیل کی کڑا ہی میں چمچ کے بجائے ہا تھ ڈالنے والا تھائی باورچی

بنکاک… اگرکھولتے تیل کا ایک چھینٹا بھی جسم کے کسی حصے پر گر جائے توتکلیف اور جلن کا احساس کئی دن تک رہتاہے لیکن تھا ئی لینڈ میں جا د وئی ہاتھوں کا مالک ایک ایساباورچی بھی مو جود ہے جو حیرت انگیز طور پر گرم تیل کی کڑا ہی میں ہا تھ ڈال کر پکوان تلتا ہے۔ اس باورچی پر کھو لتا ہوا تیل کچھ اثر نہیں کر تا اور وہ کڑھائی میں 480 ڈگر ی پرکھو لتے ہو ئے تیل میں گرم گرم مرغی کو ہاتھ ڈال کر پلٹتا اورنکالتا ہے۔ اس باورچی کو اس قدرتی صلاحیت کے باعث Superhands کے نام سے بھی پکارا جا تا ہے جو اپنی دکان میں کھو لتے تیل کی کڑا ہی میں چمچ کے بجائے ہاتھ کے ذریعے پکوان تلتاہوا لوگوں کی توجہ کا مرکز بناہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.